Urdu Lughat Tareekhi Asool Par اردو لغت تاریخی اصول پر

اُردو لغت بورڈ ،وفاقی وزارتِ اطلاعات، نشریات اور قومی ورثہ Urdu Lughat Board Karachi, Pakistan's Ministry of Information, Transmission and National Hertiage | http://www.udb.gov.pk/index.php

اُردو لغت بورڈ کا پہلا منصوبہ اوکسفرڈ ڈکشنری کلاں کے نمونے پر اُردو کی جامع لغت کی تدوین و اشاعت کا تھا۔ یہ اپنی نوعیت کی منفرد لغت ہے۔ جو محض لفظوں اور معنوں کا انبار نہیں بلکہ ہمارے تاریخی ، تہذیبی سفر کو آئینہ بھی کرتی ہے۔ The Urdu Lughat provides Urdu to Urdu dictionary search using Urdu word, meaning, source language and type of word. It also provides pronunciation and correct punctuation. اردو لغت اردو سے اردو الفاظ کے معانی و مترادفات کا مجموعہ ہے، جس میں الفاظ، ان کے معانی، زبان اور لفظ کی قسم سے تلاش کی جا سکتی ہے۔ اپریل ۲۰۱۰ء میں اِس اِدارے نے ۵۲ سال کی محنت اور دیدہ ریزی کے بعد تاریخی اُصول پرتیار کی جانے والی اُردو لغت کا کام مکمل کرلیا۔ یہ ایک عظیم الشان علمی اور اَدبی کارنامہ ہے۔

Languages
Urdu (Monolingual)
All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search